خوشحال خان ایکسپریس کی زد میں رکشہ آنے سے 8 افراد جاں بحق  

ویب ڈیسک  منگل 16 اکتوبر 2018
حادثہ ریلوے پھاٹک کھلا رہ جانے کی وجہ سے پیش آیا، ذرائع - فوٹو: فائل

حادثہ ریلوے پھاٹک کھلا رہ جانے کی وجہ سے پیش آیا، ذرائع - فوٹو: فائل

کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں خوش حال خان ایکسپریس کی زد میں رکشہ آنے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کندھ کوٹ میں خوش حال خان ایکسپریس کی زد میں رکشہ آنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ ریلوے پھاٹک کھلا رہ جانے کی وجہ سے پیش آیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔