- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ صوبوں کا کام ہے، پرویز رشید
اسلام آ باد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نےکہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ صوبوں کا کام ہے، وفاقی اداروں کےملازمین توآٹےمیں نمک کےبرابرہیں۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ ہوتا رہتا ہے، بجٹ عوام دوست ہے، انہوں نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح توانائی بحران اور دوسری ترجیح امن وامان یقینی بنانا ہے، 503 ارب روپے بجلی کی فراہمی کے لیے خرچ کئے جائیں گے تاکہ ملک سے توانائی کے بحران کا خاتمہ کیا جاسکے۔
پرویز رشید نے کہا کہ حکومت اپنے اخراجات میں 30 فیصد کمی کر رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس تو تنخواہوں کے پیسے بھی نہیں ہیں اگر اسحاق ڈارکی جگہ مانگے تانگے کا وزیر خزانہ ہوتا تواب تک ہاتھ کھڑے کر چکا ہوتا، ان کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومتوں کی طرح عوام پر قرضوں کا بوجھ نہیں لادیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔