- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
کوئٹہ: محمد خان اچکزئی نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں انجام پائی، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے محمد خان اچکزئی سے حلف لیا، اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور سرکاری حکام کے علاوہ دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ محمد خان اچکزئی سابق سینئر بیوروکریٹ اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بڑے بھائی ہیں، بلوچستان میں حکومت سازی کے موقع پر مسلم لیگ (ن)، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے درمیان اتفاق ہوا تھا کہ صوبے کا وزیر اعلیٰ نیشنل پارٹی سے جبکہ نیا گورنر پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی سے ہوگا، جس پر وزیر اعظم نے صدر مملکت کو محمد خان اچکزئی کو گورنر بلوچستان مقرر کرنے کی سمری بھیجی تھی جسے صدر آصف زرداری نے منظور کرلیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔