- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
پاکستان میں ڈرون حملوں سے متعلق نواز شریف سے مکمل اتفاق ہے، حامد کرزئی
کابل: افغان صدر حامد كرزئی نے كہا ہے كہ ڈرون حملوں كا معاملہ امریكا اور پاكستان كے درمیان ہے تاہم انہیں ڈورن حملوں سے متعلق نواز شریف سے مكمل اتفاق ہے اور وہ خود بھی ڈرون حملوں كے حق میں نہیں ہیں۔
نجی ٹی وہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حامد کرزئی نے کہا کہ وہ پاكستان میں كسی بھی غیر ملكی حملے اور كارروائی كے خلاف ہیں کیونکہ عوام پر بمباری كرنا كسی مسئلے كا حل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ افغانستان میں بھی ان امریكی حملوں كے خلاف ہیں جن میں بے گناہ افراد زخمی اور مارے جاتے ہیں اور گھر تباہ ہوتے ہیں۔
حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی كے خلاف جنگ میں حملے صحیح اہداف پر نہیں كیے جارہے بلکہ جس طرح دہشت گردی كے خلاف جنگ لڑی جا رہی ہے اس سے ہمیں دہشت گردی سے چھٹکارے کے بجائے اور نقصان ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔