- لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے، شیخ رشید
- مودی سرکار کی مسلم تاریخ مٹانے کی مہم، ایوان صدر کے مغل گارڈن کا نام تبدیل
- مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری
- شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا
- پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافہ
- زمین سے 1450 نوری سال دور ویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند
- کم وقت میں زیادہ سویٹر پہننے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- فوری طور پر خون روکنے والی پٹی
- پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
- کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
- ایلون مسک سے’خودکارگاڑیوں‘ کے دعوے پر تفتیش شروع
- کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں بندر بانٹ، ٹھیکدار کو کام شروع بغیر ہی 10 کروڑ روپے کی ادائیگی
- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
- چوتھی کمشنر کراچی میراتھن میں جاپانی ایتھلیٹ فاتح قرار
- صدرمملکت کا ایف بی آر کو برطانوی دور کی لائبریری کو ٹیکس کٹوتی واپس کرنے کا حکم
بان كی مون كی مانسہرہ واقعہ كی مذمت

عالمی ادارہ كے سربراہ نے مذہبی عقائد كی بنياد پر قتل كے اس واقعہ پر شديد رنج وغم كا اظہاركيا ہے۔ فوٹو رائٹرز
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل بان كی مون نے ضلع مانسہرہ ميں 20 افراد كو بسوں سے اتار كر قتل كردينے كے واقعہ كی شديد مذمت كی ہے۔
بان كی مون كے ترجمان مارٹن نيسرکی كے مطابق عالمی ادارہ كے سربراہ نے مذہبی عقائد كی بنياد پر قتل كے اس واقعہ پر شديد رنج وغم كا اظہاركيا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے۔ دہشتگردوں نے مانسہرہ کے مقام پر تین بسوں کو روایا اور مسافروں کو اتار کر فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس میں سوار تمام مسافر شیا تھے ، ان لوگوں کو اتار کر ان کے شناختی کارڈزکی تصدیق کرنے کے بعد انھیں فائرنگ کر کے ہلاک کردیا گیا تھا۔
یہ علاقے ناران پولیس فورس کا دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ضلع استور سے ہے اس لئے استور میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی تھی۔
یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے ، گلگت میں اس قسم کے انتہا پشند واقعات عام ہیں۔ اس سے پہلے استور میں بھی بس پر فائرنگ کی وجہ سے کئی مسافر جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔