پاکستانی 5 سالہ بچے نے بمرا کا انداز اپنالیا

اسپورٹس ڈیسک  پير 22 اکتوبر 2018
 فوٹو : فائل

فوٹو : فائل

 کراچی:  بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی طرح بولنگ کرنے والے پانچ سالہ پاکستانی بچے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ایک شخص نے جسپریت کو ٹویٹر پر ایک بچے کی ویڈیو بھیجی جس میں وہ ہوبہو بھارتی بولر کی طرح بولنگ کررہے ہیں۔ جس پر انھوں نے بھی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بچپن میں وہ اپنے پسندیدہ بولرز کے ایکشن کی نقل کیا کرتے تھے اور اب بچے ان کے انداز میں بولنگ کررہے ہیں۔ یہ ویڈیو وائرل ہوچکی اور شائقین اس کی صلاحیتوں کو سراہ رہے ہیں۔

https://twitter.com/Jaspritbumrah93/status/1053666101396000768?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1053666101396000768&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.hindustantimes.com%2Fcricket%2Fjasprit-bumrah-gets-nostalgic-after-5-year-old-pakistani-kid-copies-his-bowling-action-watch%2Fstory-VZKpwj6mO0cReF4cdQEYEM.html

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔