بجٹ میں تعلیم کے لئے25 ارب، صحت کے لئے 17 ارب اور ترقیاتی منصوبوں کے لئے 290 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔