- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
استاد نصرت فتح علی خاں کی 15ویں برسی منائی گئی
لاہور: فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کروانیوالے پاکستان کے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خاں مرحوم کی 15ویں برسی گزشتہ روزمنائی گئی۔ اس موقع پرمرحوم کے بھتیجے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال وگلوکارراحت فتح علی خاں نے لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر قرآن خوانی اورفاتح کے ساتھ محفل سماع کا بھی اہتمام کررکھا تھا۔ جس میں بخشی سلامت قوال اورغلام عباس قوال وہمنوانے اپنے فن کامظاہرہ کرتے ہوئے عظیم قوال کوخراج تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر میاں یوسف صلاح الدین اورپی ٹی وی اسپورٹس کے ہیڈ کاظم خان سمیت موسیقی کی دنیا سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے راحت فتح علی خاں نے بتایاکہ استاد نصرت فتح علی خاں میرے استاد تھے اورآج جس مقام پرہوں یہ سب ان کی بدولت ہے۔
میں نے بچپن سے ہی ان سے قوالی کی تعلیم حاصل کرنا شروع کی اورپھر ان کے نقش قدم پرچلتے ہوئے پوری دنیا میں وطن کا نام روشن کیا ہے۔ ان کی برسی کے موقع پرہمیشہ کی طرح اس بار بھی محفل سماع کاا ہتمام کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔