- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
عیدپرسی این جی اسٹیشنزکھلےرکھنےکے فیصلہ کا خیرمقدم
اسلام آ باد: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیات عبداللہ پراچہ نے حکومت کی طرف سے عیدالفطر کے موقع پر سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے لاکھوں افراد کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عید کی تعطیلات کے دوران لوگوں نے اپنے آبائی علاقوںمیں جانا ہوتا ہے، سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے انہیں مسائل کاسامنا کرنا پڑتا۔
مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے عوام کی مشکلات کا درست ادراک کرتے ہوئے عید کی تعطیلات کے دوران سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، ہم ان کے جذبے کی قدر کرتے ہیں، اس سے بیرون شہر سفر کرنے والوں کو آسانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں توقع ہے کہ حکومت سی این جی کے شعبے کی مشکلات کے خاتمے کیلیے ہر ممکن تعاون کرے گی اور لوڈ مینجمنٹ کے موجودہ شیڈول پر نظر ثانی کی جائیگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔