نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

بجلی کے نرخوں میں اضافہ سارے ملک کے لیے ہے تاہم اس میں کے ای ایس سی شامل نہیں۔ نیپرا


ویب ڈیسک June 19, 2013
بجلی کے نرخوں میں اضافہ سارے ملک کے لیے ہے تاہم اس میں کے ای ایس سی شامل نہیں۔ نیپرا. فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) نے حکومت کے پہلے دوہفتوں میں بجلی دوسری بار مہنگی کردی، نرخ میں فی یونٹ ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ۔

نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست قبول کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑھائے گئے ہیں اور یہ اضافہ ماہ مئی کے لیے ہو گا، بجلی کے نرخوں میں اضافہ سارے ملک کے لیے ہے تاہم اس میں کے ای ایس سی شامل نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں