مارکیٹ پر فوری منفی اثرات، گھی 3، چاول 5، دودھ دہی 5 روپے کلو مہنگا، صابن، سرف، انڈے اور دالوں کے دام بھی بڑھ گئے۔