- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
قومی خواتین فٹبال ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ رکھنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے مینز کوچز کے کامیاب تجربے کے بعد قومی خواتین ٹیم کے لئے بھی غیر ملکی کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
ہیڈ کوچ جوزنوگیرا کی کوچنگ میں قومی ٹیم بنگلا دیش میں شیڈول ساف چیمپئن شپ میں تیرہ سال کے طویل عرصے کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ فارن کوچ بیٹو پورٹیلا کی کوچنگ میں پاکستان انڈر 15 کے ساف فٹبال چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ ان غیر ملکی کوچز کے کامیاب تجربے کے بعد پاکستان فٹببال فیڈریشن نے برازیل سے ہی تعلق رکھنے والی خاتون کوچ کو قومی ویمنز ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خاتون فارن کوچ کے ساتھ پی ایف ایف کے تمام معاملات طے پا گئے ہیں اور وہ چند روز میں پاکستان پہنچ کر قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔ غیر ملکی کوچ کی پہلی اسائمنٹ 19 تا 26 دسمبر تک سری لنکا میں شیڈول ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ہوگی۔ ایونٹ میں سری لنکا، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال اور پاکستان کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔