6 سے 25 جولائی تک شیڈول رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر فلڈ لائٹس میں رکھے گئے ہیں۔