بے نظیرائیرپورٹ پر سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک  جمعـء 9 نومبر 2018
ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اورٹرینی حادثے میں محفوظ رہے۔ فوٹو: فائل

ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اورٹرینی حادثے میں محفوظ رہے۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی: بے نظیرائیرپورٹ پر سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی تاہم پائلٹ محفوظ رہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کی وجوہات تو معلوم نہ ہوسکیں البتہ امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کردی گئی ہیں جب کہ طیارے کے ساتھ موجود ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اورٹرینی حادثے میں محفوظ رہے۔



ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔