نیب کا اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک  جمعـء 9 نومبر 2018
شہباز شریف کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا:فوٹو:فائل

شہباز شریف کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا:فوٹو:فائل

 اسلام آباد: نیب نے  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو کل صبح لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو کل صبح لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شہبازشریف کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: شہبازشریف کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں بھی گرفتاری کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق شہبازشریف کو موٹروے کے بجائے پی آئی کی فلائٹ پی کے 651 سے صبح 9 بجے لاہور منتقل کیا جائے گا۔

 



ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔