- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
ایک دن میں 3 لاٹریاں جیتنے والا 70 کروڑ روپے کا مالک بن گیا
نیوجرسی: امریکی شخص پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ اس نے ایک روز میں تین لاٹریاں جیت کر 50 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم اپنے نام کرلی۔
نیوجرسی کے علاقے ایج واٹر کے رہائشی رابرٹ اسٹیوارٹ نے اگست کے مہینے میں ایک روز میں تین لاٹریاں جیتیں جو ایک عجیب حسنِ اتفاق ہے اور تینوں لاٹری ٹکٹوں کے بدلے اس نے 50 لاکھ ڈالر اپنے نام کیے۔اُس وقت رابرٹ کو اس اعلان کی اجازت نہیں تھی اور اب لاٹری کمپنی نے انہیں اپنے انعام کا اعلان کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
رابرٹ نے نیوجرسی لاٹری کا ایک ٹکٹ خریدا جس پر 50 لاکھ ڈالر کی رقم نکل آئی اور وہ خوشی خوشی دوبارہ اسٹور گئے اور دو ٹکٹ مزید خریدے جس میں 100 اور 500 ڈالر نکل آئے۔ اس طرح مسلسل تین ٹکٹوں پر انہوں نے تین انعام حاصل کیے۔
اب رابرٹ یہ رقم اپنے خاندان اور اپنے دوستوں کی مدد کے لیے خرچ کریں گے۔ اس سے قبل وہ زندگی میں پہلے بھی ڈھائی ہزار ڈالر کی رقم جیت چکے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔