سعودی عرب میں اتوار کی عید ہوگی

اے ایف پی / آن لائن  ہفتہ 18 اگست 2012
سعودی عرب ميں ماہ مقدس رمضان كے اختتام پر مسلمانوں كا مذہبی تہوار عيد الفطر اتوار كو منایا جائے گا، فوٹو : فائل

سعودی عرب ميں ماہ مقدس رمضان كے اختتام پر مسلمانوں كا مذہبی تہوار عيد الفطر اتوار كو منایا جائے گا، فوٹو : فائل

ریاض: سعودی عرب ميں ماہ مقدس رمضان كے اختتام پر مسلمانوں كا مذہبی تہوار عيد الفطر اتوار كو منایا جائے گا، اس بات كا اعلان مملكت كے مذہبی حكام نے كيا۔

سعودی ميڈيا كی جانب سے جاری ايك بيان ميں حكام كا كہنا ہے كہ نئے قمری مہينے كے آغاز كے لئے ديكھا جانيوالا چاند جمعہ كی رات نظر نہيں آيا اور يہ كہ ہفتہ كو 30رمضان المبارك ہوگا ، ماہ مقدس رمضان كا آخری دن ہو گا، سعودی اتوار کو عید الفطر منائیں گے۔

قطر اور يمن نے بھی عيد اتوار كو منانے كا اعلان كيا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔