- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
عمرہ سے واپسی پر کمسن بچے کی طیارے میں روح پرواز کرگئی
ابوظہبی: عمرے کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس لوٹتے ہوئے 4 سالہ بچہ دوران پرواز خالق ِ حقیقی سے جا ملا۔
اماراتی میڈیا کے مطابق یحیٰ نامی بچہ فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گیا تھا اور ادائیگی عمرہ کے بعد وہ جدہ سے بھارتی ریاست کیرالا جارہا تھا کہ اس دوران طیارے میں اس کی حالت بگڑ گئی۔
جدہ سے اڑان بھرنے کے 45 منٹ بعد بچے کو مرگی کا دورہ پڑا جس پر طیارے کو ابوظہبی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی تاہم یحیٰ جانبر نہ ہوسکا اور والدہ کے ہاتھوں میں دم توڑ دیا۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ یحیٰ ’ اسپیشل چائلڈ‘ تھا وہ نہ تو بول سکتا تھا اور نہ ہی چل سکتا تھا، یحیٰ مستقل وہیل چیئر پر تھا اور پیدائش کے بعد سے علاج جاری تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔