- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
لاہور ایئرپورٹ سے امریکی ڈالر ایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 70 ہزار امریکی ڈالر ایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر گلفام حیدر کو گرفتارکرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے تحران جانے والی پرواز کے مسافر گلفام حیدر کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اے ایس ایف اہلکاروں نے بیگ کے خفیہ خانوں سے 70 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔
مسا فر گلفام حیدر اے ایس ایف کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکا جس پر اسے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا، کسٹم حکام نے مسافر کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کرنے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کے لئے اسے کسٹم ہاؤس منتقل کردیا۔
واضح رہے قوانین کے مطابق ایک فرد کو صرف 10 ہزار امریکی ڈالر لے جانے کی اجازت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔