- پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
- قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
- اسلام آباد: لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، باہر پھینک دیا گیا
- کراچی؛ پیپلز پارٹی نے سول ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا عندیہ دےدیا
- کچے میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟، سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
ہیٹی میں کرپشن کے خلاف پُرتشدد مظاہروں میں 6 افراد ہلاک
پورٹ او پرنس: ہیٹی میں حکمرانوں کے اربوں ڈالر کی کرپشن کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں حکومت کی کرپشن کے خلاف ہونے والے مظاہروں نے تشدد کی شکل اختیار کرلی ہے، جلاؤ گھیراؤ سمیت مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔
دارالحکومت پورٹ او پرنس میں 6 ہزار سے زائد سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود پُرتشدد واقعات سب سے زیادہ انہی علاقوں میں پیش آئے۔ پولیس نے 15 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔
کرپشن مخالف مظاہروں کا آغاز وینزویلا آئل پروگرام میں 3.8 ارب ڈالر کی کرپشن کے انکشاف کے بعد شروع ہوا۔ یہ رقم وینزویلا سے تیل کے بحران پر قابو پانے کے لیے وصول کی گئی تھی ۔
ہیٹی کے صدر جووینیل موائس نے اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کے لیے طلب کرلیا ہے تاہم اپوزیشن یہ معاملہ سڑکوں پر طے کرتی نظر آرہی ہے جس کے باعث شہر شہر اور گلی گلی پُر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ رواں برس اگست میں ہیٹی کی سینیٹ نے وینزویلا سے ملنے والی امدادی رقم میں غبن میں سابق صدر مائیکل مارٹلی کے 14 حکومتی حکام کو ملوث قرار دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔