- نکاح نامے میں کوئی ابہام یا شک ہوا تو اس فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
باکسر عامر خان نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق باکسر عامر خان ان دنوں اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ سعودی عرب میں موجود ہیں۔ انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے کے بعد غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری کا بھی دورہ کیا۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ اہلیہ اور میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے اور ہمیں کعبہ کے اندر کا منظر دیکھنا بھی نصیب ہوا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل عامر خان نے پاکستان کا دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے پاکستان سپر لیگ کا اعلان کرنے کے ساتھ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں بھی شرکت کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔