- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
پاکستانی ڈرامہ تیزی سے ترقی کررہا ہے ،ہمایوں سعید
کراچی: اداکار ہمایوں سعیدنے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلی ویژنڈرامہ بہت تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔
یہ تاثر درست نہیں کہ پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت میں کمی آئی ہے آج بھی پاکستان کے تمام نجی چینلز سے پاکستانی ٹی وی ڈرامہ ذوق وشوق سے دیکھا اور پسند کیا جارہا ہے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں بہت اچھا کام ہورہا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ہم بہتری کی گامزن ہیں،یہ بات انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی،انھوں نے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ کی کامیابی کے ساتھ ان دنوں کراچی میں بنائی جانے والی فلمیں بھی پسند کی جارہی ہیں۔
ٹیلی ویژن سے وابستہ افراد ان دنوں پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے اچھی اور معیاری فلمیں بنانے میںمصروف ہیں جس کے نتائج بہت شاندار ہیں،ہمیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے کام کرنا چاہیے،انھوں نے کہا کہ میری فلم ’’میں ہوں شاہد آفریدی‘‘ مکمل ہوچکی ہے ان دنوں اس کی ایڈیٹنگ جاری ہے فلم عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کرنے کا ارادہ ہے،انھوں نے کہا پاکستان میں ٹیلی ویژن پر مصروفیات کی وجہ سے بھارتی فلموں میں کام کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔