- وزیراعظم پشاور پہنچ گئے، سیکیورٹی اداروں کا ہنگامی اجلاس طلب
- کرناٹک میں گائے ذبح کرنے کے الزام پر نوجوان پر انتہا پسند ہندوؤں کا تشدد
- آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج دس روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا
- زرداری پر عمران خان قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید تھانے طلب
- فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ منظور
- صرف غیر ملکی کوچز ہی کیوں! پاکستان میں بھی قابل لوگ موجود ہیں، شاہد آفریدی
- دہشت گرد نماز کی پہلی صف میں موجود تھا، خواجہ آصف
- بنی گالہ سے قتل کے ملزم کو لے جانے والی جھنگ پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
- بابراعظم میرے بیٹے جیسا ہے اُس سے کبھی ناراض نہیں ہوا، وسیم اکرم
- امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ؛ صدر اور اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار
- صوابی میں سی ٹی ڈی آپریشن، خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا
- جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ؛ 8 افراد ہلاک
- فواد چوہدری کہاں ہیں کچھ پتا نہیں، حبا چوہدری
- پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید، 150 زخمی
- پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلیے ٹکٹ کی قیمت صرف 20روپے
- قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
- حب میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
- پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
- مار گئی ہمیں یہ مہنگائی!
محکمہ ڈاک کی غفلت، عید کارڈ اور تہنیتی پیغامات بھیجنے کا سلسلہ متاثر

شہریوں نے محکمہ ڈاک کے ناقص نظام سے مایوس ہوکرعیدمیل بھیجنے کیلیے نجی کورئیرسروس سے استفادہ کیا،ادارے کو لاکھوں روپے کانقصان۔ فوٹو: فائل
کراچی: محکمہ ڈاک کی غفلت اور نا اہلیت کے باعث اس سال رمضان میں ڈاک کے ذریعے عید کارڈ اور تہنیتی پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شدید متاثر رہا، اعلیٰ حکام کی عدم دلچسپی کے باعث شہر قائد میں رواں سال خصوصی عید میل کائونٹر نہیں لگ سکے اور عام ڈاکخانوں میں بھی بروقت عیدکارڈ کی ڈاک کے اجرا کی منصوبہ بندی نہیںکی گئی جس کے باعث بیشتر شہری بالخصوص شاعر ، ادیب وصحافی عیدکارڈ اور تہنیتی پیغامات کے اجرا اور وصولیابی سے محروم رہے۔
تفصیلات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دورمیں ڈاک کے ذریعے عید کارڈ اور تہنیتی پیغامات بھیجنے کا کلچر گذشتہ کئی سال سے متاثرہے تاہم محکمہ ڈاک کی سابق انتظامیہ اس روایت کا بھرم قائم رکھنے کیلیے ہر سال رمضان میں خصوصی پروگرام ترتیب دیتی تھی جس کے تحت طارق روڈ ، صدر اور حیدری کے مقامات پر خصوصی اسٹالز لگائے جاتے تھے جہاں ٹکٹوں کے اجرا اور عیدکارڈز کی وصولیابی کی جاتی تھی۔
علاوہ ازیں ڈاکخانوں میں خصوصی سروس کے تحت بروقت عید کارڈ میل کی جاتی تھی تاکہ عوام اپنے پیاروںکے عیدکارڈ اور تہنیتی پیغامات وصول کرسکے، محکمہ ڈاک کے متعلقہ اہلکاروں نے بتایا کہ ڈاک کا تاریخی ومقبول ترین کام اب ترسیلی نظام کی سست روی اورمہنگائی کے باعث اپنی افادیت کھوبیٹھا ہے کیونکہ
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔