- پاک بھارت جوہری جنگ کا خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا، سابق امریکی وزیرخارجہ
- 2019 کے مقابلے اس ورلڈکپ میں زیادہ چیلنجز درپیش ہیں، انگلش کپتان
- کراچی سینٹرل جیل کے قریب سلنڈر دھماکے سے آتشزدگی، 4 افراد جھلس گئے
- 60 لاکھ پاکستانی غذائی عدم تحفظ کا شکار،عالمی بینک
- کئی سہولیات کی حامل گرین لائن ٹرین 27 جنوری سے بحال ہوگی
- شرح سود میں اضافہ کاروبار مخالف اقدام ہے، ایف پی سی سی آئی
- پاکستانیوں کی توجہ اچھی لگتی ہے دل چاہتا ہے پاکستان کا دورہ کروں، جمائما
- موبائل کمپنی جاز سے لائسنس تجدید کی مد میں سوا 24 ارب روپے وصول
- جنیوا کانفرنس؛ اسلامی بینک قرضے کا بڑا حصہ تیل درآمدات پرخرچ ہوگا
- بھارت کا کیویز سے سیریز میں کلین سوئپ، رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل
- ریٹائرمنٹ فنڈ کی چوری کا کیس؛ یوسین بولٹ نے ایف بی آئی سے مدد مانگ لی
- ہاکی ورلڈ کپ، آسٹریلیا اور بیلجیئم نے سیمی فائنل کا ٹکٹ پالیا
- سیریز میں زیادہ رنز، شبھمان گل نے بابراعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا
- سپنوں کی رانی، خوابوں کا شہزادہ
- ایشیا کپ؛ پاکستان میں میزبانی پرآئندہ ماہ بات ہوگی
- پیزا کی سب سے بڑی دعوت میں 3 ہزار افراد 1000 پیزا کھا گئے
- فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا، شیخ رشید
- طاعون سے جڑے چوہوں کے کردار کے متعلق نیا انکشاف
- گیس کے چولہے پر کھانا بنانا صحت کیلیے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ قرار
- ٹیم کے معاملات کو زیادہ نہ چھیڑیں
گلوکار طاہرشاہ کا گانا ’آئی ٹو آئی‘ کی مقبولیت میں اضافہ
سوشل میڈیا پر چند روز میں لاکھوں لائکس حاصل کرنیوالے گانے نے دنیا بھر میں گلوکاروں کوحیران کردیا ہے۔ فوٹو: فائل
کراچی: برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکار طاہرشاہ کا گانا ’آئی ٹو آئی‘ کی مقبولیت میں ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انوکھے انداز میں اپنی شاعری پرمبنی گانا ’آئی ٹو آئی‘ گانے والے طاہر شاہ کے گانے کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے، سوشل میڈیا پر چند روز میں لاکھوں لائکس حاصل کرنیوالے گانے نے دنیا بھر میں گلوکاروں کوحیران کردیا ہے۔ گلوکار طاہر شاہ کا کہنا ہے کہ میں پروفیشنل گلوکار نہیں ہوں مگر میرے دوستوں نے مجھے کہا کہ میں ایک اچھا گلوکار بن سکتا ہوں لہذا میں نے اپنی شاعری پر مبنی ایک گانا ’آئی ٹو آئی‘ ریکارڈ کروایا اور عوام نے میرے کام کو پسند کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔