- شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا
- پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافہ
- زمین سے 1450 نوری سال دور ویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند
- کم وقت میں زیادہ سویٹر پہننے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- فوری طور پر خون روکنے والی پٹی
- پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
- کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
- ایلون مسک سے’خودکارگاڑیوں‘ کے دعوے پر تفتیش شروع
- کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں بندر بانٹ، ٹھیکدار کو کام شروع بغیر ہی 10 کروڑ روپے کی ادائیگی
- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
- چوتھی کمشنر کراچی میراتھن میں جاپانی ایتھلیٹ فاتح قرار
- صدرمملکت کا ایف بی آر کو برطانوی دور کی لائبریری کو ٹیکس کٹوتی واپس کرنے کا حکم
- جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
- ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی؛ 4 ملزمان کو گرفتار
- کراچی میں یکم فروری تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
ملازمین دلجمعی سے کام کریں، واپڈا کی نجکاری نہیں ہوگی

لوڈشیڈنگ میں ملازمین قصوروار نہیں، نظامانی، سانگھڑ میں انعامات کی تقریب سے دیگرکا خطاب فوٹو فائل
سانگھڑ: ایکسیئن آفس سانگھڑ میں واپڈا کے ملازمین کو بہترین کارکردگی پر انعامات اور ترقی دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سپرنٹنڈنٹ انجینئر آپریشن سرکل حیسکو نوابشاہ سعید احمد تھے جبکہ ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے مرکزی چیئرمین عبدالطیف نظامانی، صوبائی سیکریٹری محمد اقبال قائم خانی، انور محمود نظامانی، ارشاد حمد،عظمت پٹھان دیگر عہدیداران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔عبدالطیف نظامانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب واپڈا کی نجکاری نہیں ہوگی۔
ملازمین حیسکو کی ترقی کیلیے دلجمعی سے کام کریں، ہماری محنت سے ہی عوام سکھ کا سان اور ملک ترقی کرے گا اگر ہم نے کوتاہی کی تو ہماری جگہ پرائیویٹ افراد آ کر کام کریںگے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری بھرپور جدوجہد کے باعث آج ملازمین کو بونس ملا ، ڈیلی ویجز اور ریگولر سب ملازمین کا بونس حق ہے، انھوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں ہمارا قصور نہیں، ڈنڈے کے زور پر بجلی چوری کی جاتی ہے جس کی روک تھام کیلیے متحدہوکر جدوجہد کرنی ہوگی۔ بعد ازاں ریکوری میں بہتر کارکردگی پر ملازمین کو نقد انعامات دیے گئے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔