- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
جاتی، پسند کی شادی پر نوجوان کو قتل کردیا گیا
جاتی: جاتی کے قریب پیار کی شادی کرنیوالے نوجوان کو کلہاڑیاں مار کر بیدردی سے قتل کر دیا گیا، حملے میں ایک شخص ایک زخمی، 2ملزم گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والے 25سالہ علی نواز کوجاتی میرپور بھٹورو روڈ پر ملزمان نے حملہ کر کے ہلاک جبکہ مشتاق احمد پوڑو کو شدید زخمی کر دیا، جاتی پولیس نے زخمی کو تعلقہ اسپتال پہنچایا،
لاش گھر پہنچنے پر والدین کو غشی کے دورے پڑنے لگے۔ معلوم ہوا ہے کہ مقتول نے ایک سال قبل ملزم محمد پوڑو کی بیوی حُسنہ سے پیار کی شادی کی تھی جس کی وجہ سے برادری میں تنازع چل رہا تھا واقعے والے دن مقتول عدالت میں پیشی کے بعد گائوں واپس آرہا تھا کہ گھات لگائے ملزمان نے کلہاڑیوں سے حملہ کر دیا۔ پولیس نے دو ملزمان سومار اور محمد پوڑو کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔