- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف آرائیں برادری کا مظاہرہ
حیدر آباد: چند روز قبل شہر کے گنجان آباد علاقے رحمن ٹاؤن پریٹ آباد میں2 گروہوں کے مابین معمولی تکرار پر جھگڑے میں مارے گئے آرائیں برادری کے2 افراد کے قاتلوںکی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
جس میں مقتولین کے ورثاء سمیت آرائیں برادری کے افراد اور علاقہ مکین بڑی تعداد میں شریک ہوئے، شرکاء بینرز، پلے کارڈز اور مقتولین کی تصاویر اٹھائے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف نعرے لگارہے تھے۔ مجید آرائیں، عابد آرائیں و دیگر نے بتایا کہ اقبال بہلم اور ارشد دھوبی کی فائرنگ کے نتیجے میں یونس آرائیں موقع پر ہی جاں بحق جبکہ زخمی احسان آرائیں کراچی کے نجی اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔
انھوں نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف پنیاری تھانہ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی لیکن پولیس نے 15روزگزر جانے کے باوجود کسی کو گرفتار نہیں کیا ، انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس ملزمان کی پشت پناہی کررہی ہے۔انھوں نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔