- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
پیپلز پارٹی کی خیبرپختونخوا میں حکومت کاحصہ بننے کی خواہش مسترد
پشاور: خیبرپختونخوا میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی سربراہی میں قائم 4جماعتی اتحاد کی حکومت میں شامل ہونیکی خواہش رازدارانہ طریقے سے پارٹی قیادت تک پہنچادی جسے مستردکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی قیادت نے واضح کردیاکہ پیپلزپارٹی مرکزکی طرح خیبر پختونخوا میں بھی اپوزیشن ہی میں بیٹھے گی اور بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کریگی۔
پیپلزپارٹی خیبرپختونخواکی سات رکنی کور کمیٹی کی گزشتہ شب مرکزی رہنمافریال تالپورکیساتھ ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوامیں پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی میں پائی جانیوالی سوچ کوانکے سامنے پیش کیاگیا جسکی خودکورکمیٹی ارکان نے بھی مخالفت کی اورواضح کیاکہ اگرپیپلزپارٹی خود کو زندہ رکھنا چاہتی ہے تواپوزیشن میں بیٹھناہوگا،فریال تالپورنے واضح کیاکہ جسطرح پیپلزپارٹی مرکزمیں اپوزیشن میں بیٹھی ہے اسی طرح خیبرپختونخوا میںبھی اپوزیشن ہی میں بیٹھے گی اور حزب اختلاف کابھرپور کرداراداکریگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔