- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
لندن پولیس کے ذریعے ایم کیو ایم اور الطاف حسین کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، فاروق ستار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ لندن پولیس کے ذریعے ایم کیو ایم اور الطاف حسین کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔
ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر الطاف حسین کی پارٹی قیادت سے دستبرداری کے خلاف کارکنوں کے ہمراہ دھرنے میں شرکت کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ایم کیو ایم دہشت گردوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے شاید یہی وجہ ہے کہ اسے دیوار سے لگایا جا رہا ہے لیکن ملک بھر کے مظلوم عوام الطاف حسین کی قیادت میں ہی منزل پر پہنچیں گے۔
ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل ایم کیو ایم کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے۔ ان کے قاتلوں کو گرفتار کیا جانا چاہئے لیکن عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کے بجائے ایم کیو ایم پر دباؤ بڑھایا جارہا ہے۔ ایم کیو ایم برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن میں پٹیشن جمع کرائے گی اور لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ بھی کیا جائے گا اس کے علاوہ ایم کیو ایم اس معاملے میں برطانوی عدالتوں سے رجوع کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔