- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بائیکو پٹرولیم کومشکل حالات کے باجود1.7ارب کا منافع
کراچی: پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کمپنی، بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ (بی پی پی ایل) نے 30 ستمبر 2018 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق کمپنی کی مجموعی فروخت میں 61 فیصد اضافہ ہوا، جو گزشتہ سال کی اِسی سہ ماہی کے 41.4 بلین روپے کے مقابلے میں 66.4 بلین روپے کا اضافہ ہے۔
بائیکو پٹرولیم نے 2018 کی پہلی سہ ماہی میں 1.7 بلین روپے کا مجموعی منافع حاصل کیا۔ آپریٹنگ منافع گزشتہ سال کی سہ ماہی کے 1.9 بلین کے مقابلے میں 1.3 بلین روپے رہا۔ دوسری سہ ماہی کا کل منافع 397 ملین روپے تھا یا 0.04 فی حصص، گزشتہ سال اسی سہ ماہی میں منافع 1.2 بلین یا 0.23 فی حصص تھا۔ پہلی سہ ماہی میں منافع میں کمی کی وجہ پاکستان کے آئل ریفائننگ سیکٹر کی مارکیٹ کے مشکل حالات تھے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ اور پاکستانی روپے کی قدر میں 6 فیصد کمی کا بائیکو پٹرولیم کی مجموعی ریفائننگ مارجن پر منفی اثرات پڑے۔ اس کے علاوہ اگست 2018 میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی استعمال میں خاصی کمی ہوئی جس کی وجہ سے کمپنی کی مجموعی حجم میں کمی ہوئی۔
بائیکو پٹرولیم کمپنی کے مستقل کے لیے پر عزم ہے، خصوصی طور پر اسومریوشن یونٹ سروسز میں شامل کردیا گیا ہے۔ اسومریوشن یونٹ کے آپریشنز، جو ناپتہ کو پریمیم موٹر گیسو لین میں تبدیل کرتا ہے، کا بائیکو اسومریوشن پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ جو کہ کلی طور پر بی پی پی ایل کی ذیلی کمپنی ہے، کمپنی کی سہ ماہی پر عمل دخل ہے۔ اسومریوشن یونٹ کی کامیاب کمیشننگ کا بائیکو کی تیل صاف کرنے کی صلاحیت میں مثبت اثرات ہونگے۔
اگرچہ پٹرولیم صنعت کو وسیع چیلنجز درپیش ہیں اور کمپنی ان سے نمٹنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے،ہمیں اپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے کہ اپنے شیئر ہولڈر، کسٹمرز اور تمام دیگر اسٹیک ہولڈرز کے لیے قدریں تخلیق کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔