- پاسپورٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار
- اردو زبان بولنے پر طالبعلم کے ساتھ بدسلوکی؛ اسکول کی رجسٹریشن معطل، جرمانہ عائد
- کراچی میں آئندہ 3 روز موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی پیشگوئی
- عمران خان کا بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ
- وزیراعظم اور آرمی چیف کی زخمیوں کی عیادت، شہباز شریف آئی جی پر برہم
- چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدررہیں گے یا نہیں، فیصلہ کل سنایا جائیگا
- زرداری پر قتل کا الزام، شیخ رشید تھانے میں پیش نہ ہوئے، مقدمہ درج ہونے کا امکان
- اے سی سی اے مضمون میں پہلی پوزیشن؛ پاکستانی طالبعلم عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد
- پوتن نے اپنی افواج کو مجھے میزائل حملے میں قتل کرنے کا حکم دیا تھا؛ بورس جانسن
- انٹربینک میں ڈالر 269 اور اوپن مارکیٹ میں 275 روپے تک پہنچ گیا
- بجلی اور حرارت کے بغیر مچھربھگانے والا نظام، فوجیوں کے لیے بھی مؤثر
- اے آئی پروگرام کا خود سے تیارکردہ پروٹین، مضر بیکٹیریا کو تباہ کرنے لگا!
- بھارتی کسان نے جامنی اور نارنجی رنگ کی گوبھیاں کاشت کرلیں
- جنوبی کوریا نے ’فائرنگ‘ پر شمالی کوریا سے معذرت کرلی
- عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
- کرناٹک میں گائے ذبح کرنے کے الزام پر نوجوان پر انتہا پسند ہندوؤں کا تشدد
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے پر منگل سے مذاکرات شروع ہوں گے
- فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ منظور
- صرف غیر ملکی کوچز ہی کیوں! پاکستان میں بھی قابل لوگ موجود ہیں، شاہد آفریدی
- دہشت گرد نماز کی پہلی صف میں موجود تھا، خواجہ آصف
پروفیسررانو مل کاآغاوقارکوچیلنج ،50 لاکھ انعام کا اعلان
جب چاہے مٹھی آکرپانی پرگاڑی چلانے کامظاہرہ کرکے انعام وصول کرسکتا ہے،پریس کانفرنس
مٹھی: پیپلزپارٹی کے ایم این اے اور ضلعی صدرڈاکٹرمہیش کمار ملانی کے بھائی پروفیسررانو مل ملانی نے ایک بار پھر آغا وقار کے واٹر کٹ بناکر پانی پرگاڑی چلانے کے تجربے کو چیلنج کرتے ہوئے 50 لاکھ کے انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔
رانومل ملانی نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آغاوقار نے ایک ہفتے میں مٹھی آکر پانی پرگاڑی چلانے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ جھوٹا ثابت ہوا اور وہ ابھی تک نہ مٹھی آیا نہ ہی ہم سے کوئی رابطہ کیا ۔رانو ملانی نے کہاکہ اب 50 لاکھ کا انعام تاحیات رکھ دیا ہے کہ وہ جب بھی چاہے مٹھی آکر پانی پر گاڑی چلاکر دکھاکر انعام وصول کرسکتا ہے۔انھوں نے کہاکہ آغاوقار ملک وقوم سے فراڈ کررہا ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔