- پاکستان پہلی بار گھڑ سواروں کی نیزہ بازی کے عالمی کپ کیلیے کوالیفائر مقابلوں کی میزبانی کرے گا
- سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پر ملازمت حاصل کرنے والا اہلکار برطرف
- محکمہ انسداد منشیات کی کارروائیاں؛ منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی
- کراچی میں گرمی کی انٹری، پیر کو درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی
- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشہ آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
کنگ خان ممبئی کی ثقافت کے دیوانے نکلے

نوجوان نسل کو ملکی ثقافت کی آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،شاہ رخ خان
ممبئی: بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ممبئی کی ثقافت اہمیت کی حامل ہے نوجوانوں کو اس ثقافت سے آگاہ کرنے اور اسے اپنی زندگیوں میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں بھارت کی تاریخ پر خصوصاً ممبئی کی تاریخ و ثقافت پر بہت یقین رکھتا ہوں کیوں کہ تاریخ کے اعتبار سے یہ شہر اپنے اندر کئی کہانیاں سموئے ہوئے ہے، ہمارے والدین بھی ان تاریخ و ثقافت سے متعلق کہانیاں بتایا کرتے تھے جسے اب ہمیں زندگی میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
کنگ خان نے کہا کہ اس شہر کی کہانیاں کسی گیت کے ری مکس ورژن سے متعلق نہیں بلکہ ان کہانیوں کو بتانے کا مقصد اس شہر کی ثقافت کو نوجون نسل کو آگاہی فراہم کرنا ہے کہ یہاں کی ثقافت کہاں سے اور کیسے وجود میں آئی۔
شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ فلم ایک ایسا میڈیم ہے جس کے ذریعے ہم اپنی تاریخ کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ نوجوان نسل کو ملک کی شاندار ثقافت کے بارے میں آگاہ کرنا یقینی طور پر وقت کی ضروری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔