اچھی فلم کے لیے جسم کی نمائش کرسکتی ہوں، ہما قریشی

نیٹ نیوز  پير 1 جولائی 2013
اچھی فلم کے لیے مجھے جسم کی نمائش کرنا منظور ہے لیکن محض سنسنی پھیلانے کے لیے میں ایسا نہیں کروں گی، ہماقریشی فوٹو: فائل

اچھی فلم کے لیے مجھے جسم کی نمائش کرنا منظور ہے لیکن محض سنسنی پھیلانے کے لیے میں ایسا نہیں کروں گی، ہماقریشی فوٹو: فائل

ممبئی: فلم گینگز اف واسع پور،چکن کھرانا اورایک تھی ڈائن میں اپنی خوبصورتی اور اداکاری سے خبروں میں آنیوالی بھارتی اداکارہ ہماقریشی نے کہا ہے کہ فلم کی کہانی اچھی ہو تو جسم کی نمائش میں کوئی حرج نہیں ہے۔

انھوں نے کہا ایک اچھی فلم کے لیے مجھے جسم کی نمائش کرنا منظور ہے لیکن محض سنسنی پھیلانے کے لیے میں ایسا نہیں کروں گی۔

اگر فلم کو صرف جسم کی نمائش کے ذریعے فروخت کیا جائے گا تو وہ مجھے کسی طور قبول نہیں ہوگا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔