- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
ایوشمان کھرانہ ’ڈریم گرل‘ بننے کے لیے تیار
ممبئی: بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ نے ’خوابوں کی لڑکی‘ بننے کے لیے تیاری کرلی ہے جس کا پوسٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔
فلم ’وکی ڈونر‘ اور ’بدھائی ہو‘ سے شہرت پانے والے اداکار ایوشمان کھرانہ ان دنوں شائقین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کیے ہوئے ہیں اور یکے کے بعد دیگر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آرہے ہیں۔
اداکار نے ٹوئٹر پر اپنی آنے والی فلم کا پوسٹر جاری کردیا جس میں انہیں موٹر سائیکل پر ساڑھی میں ملبوس بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ جتنا ممکن ہو اتنا احمقانہ لیکن ڈریم گرل کے طور پر یہ ہے میرے نئے انداز کی ایک جھلک۔
As whacky as it can get! Here's the first glimpse of my look in and as #DreamGirl. Thoughts?#DreamGirlFirstLook #DreamGirlFilmingBegins @ektaravikapoor @NushratBharucha @RuchikaaKapoor @writerraj @balajimotionpic pic.twitter.com/qyJib4U9Ao
— Ayushmann Khurrana (@ayushmannk) December 3, 2018
بالا جی موشن پکچر کے بینر تلے بننے والی فلم ’ڈریم گرل‘ میں ایوشمانہ کھرانہ کے ہمراہ نشرت بھروچھا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔
یہ پڑھیں: بڑے بجٹ کی ’نمستے انگلینڈ‘ کو چھوٹے بجٹ کی ’بدھائی ہو‘ نے ہرا دیا
واضح رہے کہ ایوشمان کھرانہ کی رواں سال تقریباً 30 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم ’بدھائی ہو‘ اب تک دنیا بھر میں 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔