- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر دو بیویوں کا قتل
رحیم یار خان: کاروکاری کے شبے میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وارکرکے اپنی دوبیویوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔ بستی نذر محمد جھلن کے رہائشی صفدر جس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں کو اپنی بیوی جنومائی پر شبہ تھا کہ اس نے کسی دوسرے شخص کے ساتھ تعلقات استوارکر رکھے ہیں، گزشتہ روز اسی رنجش پر علی الصبح وہ کلہاڑی سے مسلح ہوکر جنو مائی پر حملہ آور ہوا کہ اس دوران اس کی دوسری بیوی زرینہ بی بی اسے بچانے کیلئے کود پڑی جس پر صفدر نے دونوں بیویوں کو قتل کردیا اور خود آلہ قتل سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔
اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قتل ہونیوالی جنو مائی اور زرینہ بی بی کی لاشیں قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں اور ملزم صفدر کی تلاش کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔آن لائن نے بتایا کہ ملزم صفدر کو ا پنی دونوں بیویوں کے کردار پر شک تھا جس پر اس نے گھر میں موبائل رکھنے پر پابندی لگائی ہوئی تھی۔ ہفتے کو جنو مائی کے پاس سے موبائل برآمد ہوا تو ملزم مشتعل ہوگیا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔