- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
2.0 نے 4 دن میں 400 کروڑ کمالیے
ممبئی: سپر اسٹار رجنی کانت اورایکشن ہیرو اکشے کمار کی فلم 2.0 نے 4 دن میں دنیا بھر سے 400 کروڑ کی کمائی کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔
29 نومبر کو ریلیز ہوئی بھارت کی مہنگی ترین فلم ’2.0‘شائقین کی امیدوں پر پوری اترنے میں کامیاب ہوگئی۔ فلم نے ریلیز کے صرف 4 دنوں میں دنیا بھر سے 400 کروڑ کا کھڑکی توڑ بزنس کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا۔ 2.0 کو پروڈیوس کرنے والی کمپنی لائیکا پروڈکشن نے فلم کی دنیا بھر کی کمائی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 2.0 نے 400 کروڑ کماکر تاریخ رقم کردی۔ فلم صرف بلاک بسٹر نہیں بلکہ میگا بلاک بسٹر ہے۔
https://twitter.com/LycaProductions/status/1069495399893762048
دوسری جانب بالی ووڈ تجزیہ نگار ترن آدرش نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کے ہندی ورژن نے ریلیز کے 4 دنوں میں 100 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے۔
While #2Point0 nears ₹ 100 cr mark after an impressive *extended* opening weekend, the real test for the film begins from today [Mon] onwards… It will be interesting to see how it fares on weekdays… Mon to Thu – the weekdays – are crucial.
— taran adarsh (@taran_adarsh) December 3, 2018
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم2.0 نے بھارت میں تمام زبانوں میں 298 کروڑ کا بزنس کیا جب کہ بیرون ملک 105 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔