- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
فحش فلموں میں کام کرنے پر کوئی شرمندگی نہیں، سنی لیون
ممبئی: فحش فلموں سے شہرت پانے کے بعد بالی ووڈ کا رخ کرنے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ماضی پر کسی بھی قسم کی کوئی شرمندگی یا پچھتاوا نہیں اور یہ ان کا ماضی ہی ہے جس کی وجہ سے وہ بالی ووڈ ميں اپنا مقام پیدا کر سکیں۔
بھارتی جریدے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے ماضی پر کسی بھی قسم کی شرمندگی نہیں ہے کیونکہ “پورن اسٹار” ہونے کی ہی وجہ سے انہوں نے بالی ووڈ میں اپنا مقام پیدا کیا، اگر میں ایک عام لڑکی کی حیثیت سے بغیر کسی تجربے کے بالی ووڈ میں قدم رکھتی تو اتنی مقبول نہ ہوتی جتنی ’’پورن اسٹار‘‘ ہونے کی وجہ سے ہوئی ۔
واضح رہے کہ سنی لیون نے بالی ووڈ میں فلم “جسم 2″ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور فلم میں کافی بولڈ کردار ادا کرنے پر انہیں فحاشی پھیلانے جیسے الزامات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔