- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
اوپن لیٹر نہیں چلے گا؛ ’’شہری گاڑیاں اپنے نام پر رجسٹرڈ کرالیں‘‘
کراچی: آئی جی سندھ نے اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا حکم دے دیا۔
آئی جی سندھ سید کلیم امام نے ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور آپریشن کا آغاز کیا جائے ، لیٹر میں کہا گیا ہے کہ اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیاں اکثر و بیشتر جرائم پیشہ افراد استعمال کرلیتے ہیں
خط میں کہا گیا ہے کہ گاڑی کے دونوں جانب نمبر پلیٹ نہ لگانے والوں کے خلاف ، اپلائیڈ فار رجسٹریشن ، اصل نمبر پلیٹ نہ لگانے والوں اور ایسی نجی گاڑیاں جوکہ سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر استعمال کی جائیں ان کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے۔
واضح رہےکہ ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ کے قریب چند روز قبل کار میں دھماکا کیا گیا جس کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ گاڑی کئی بار فروخت اور چوری ہوچکی تھی، اسے کسی نے اب تک اپنے نام پر رجسٹرڈ نہیں کرایا اور گاڑی کئی برسوں سے اوپن لیٹر پر چل رہی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔