- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
پی سی بی کا پی ایس ایل کی طرز پر ویمن کرکٹ لیگ شروع کرنے پر غور
کراچی: پی سی بی نے پی ایس ایل کی طرز پر ویمن کرکٹ لیگ شروع کرانے پر غور شروع کر دیا۔
باخبر ذرائع کے مطابق ویمن لیگ کا انعقاد بورڈکے ویژن 2022 کا حصہ ہے جبکہ اسے 2021 سے شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، مذکورہ لیگ مستقبل کی خواتین کرکٹرزکی کھیپ سامنے لانے کیلیے تیار کردہ روڈ میپ کا حصہ ہے۔ ویمن کرکٹ لیگ کے حقوق پی ایس ایل کی فرنچائزہی کو دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ پی سی بی ویمن ونگ کے سینئرجنرل منیجر شاہد اسلم کی نگرانی میں لائحہ عمل کے تحت2022 تک پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میں مکمل طور پر تبدیلی لائی جائے گی، سینئرز کی جگہ نیا ٹیلنٹ شامل کیا جائیگا، اس حوالے سے انڈر17 کی سطح پر اکیڈمی بنانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے،اس منصوبے پر عمل کرتے ہوئے پاکستان ویمن ’اے‘ ٹیم بھی تشکیل دی جائیگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔