- پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے 20 سال سے لاپتہ بھارتی خاتون کو اہل خانہ سے ملوادیا
- 9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن انداز میں اختتام پذیر
- ارشد ندیم اولمپک ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
- مری جانے والے تمام سیاحوں کیلئے ’ہوٹل کی بکنگ‘ لازمی قرار
- سندھ کی ووٹر فہرستوں میں 100سے142عمر کے 20 ہزار افراد کا انکشاف
- فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتبادلے؛ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپورتعینات
- پی ٹی آئی نے 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
- پنجاب حکومت کا 25 مئی کے پرتشدد واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ
- نیو میکسیکو میں مزید مسلمانوں کے قتل کا خدشہ؛ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
- فوج کے خلاف مہم عمران نیازی کی پارٹی نے چلائی، وزیر داخلہ
- پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض
- آج بھی بازار سے کم قیمت پر دالیں فراہم کررہے ہیں، یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ
- ڈھائی کروڑ روپے کا اسمگل شدہ سامان بلوچستان سے کراچی لانے کی کوشش ناکام
- صوابی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد
- غزہ؛ اسرائیل اور اسلامک جہاد کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا
- روہڑی؛ جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش
- کراچی میں ڈاکو نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو لوٹ لیا
- ہیلی کاپٹر حادثے پر توہین آمیز مہم کی تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، آئی بی افسران بھی شامل
- اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک
- ارشد ندیم کیلیے گولڈ میڈل جیتنے پر 50لاکھ روپے انعام
اپنی سلامتی کیلیے جاسوسی نئی بات نہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکا یورپی یونین کے دفاترکے علاوہ جرمنی اورفرانس کے لاکھوں ٹیلی فونزکی نگرانی کرتاہے۔ فوٹو: فائل
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یورپی یونین میں اپنے اتحادی ممالک کی جاسوسی کے الزامات پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ بین الااقوامی تعلقات میں یہ کوئی نئی بات نہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے وعدہ کیاکہ وہ ان الزامات کی تحقیقات کرائیں گے اور یورپی ممالک کو ان سے آگاہ بھی کیا جائے گا۔ سابق سی آئی اے اہلکارکی جانب سے افشاکی جانے والی معلومات کے مطابق امریکا یورپی یونین کے دفاترکے علاوہ جرمنی اورفرانس کے لاکھوں ٹیلی فونزکی نگرانی کرتاہے۔ اطلاعات پر یورپی یونین کے رہنماؤں نے سِخت ردعمل کامظاہرہ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔