- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
2.0 نے 7 دن میں 500 کروڑ کما کر ریکارڈ قائم کردیا
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم’2.0‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں دنیا بھر سے 500 کروڑ کا بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔
بھارت کی مہنگی ترین فلم’2.0‘ کا سفر کامیابی سے جاری ہے، فلم نے باکس آفس پر کھڑکی توڑ بزنس کیا ہے۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم میں شامل اور 2.0 کے ہندی ورژن کی تشہیر کررہے پروڈیوسر کرن جوہر نے ٹوئٹرپر فلم کی آمدنی شیئر کرتے ہوئے لکھا ’میگا بلاک بسٹر فلم 2.0 نے دنیا بھر سے 500 کروڑ کی کمائی کرکے تاریخ رقم کردی۔‘ اس کے علاوہ انہوں نے اپنی پروڈکشن کمپنی دھرما پروڈکشن کے 2.0 کے ساتھ اشتراک کو خوش آئند قرار دیا۔
CREATING HISTORY! #2Point0 continues its stride as a mega blockbuster, collects 500cr worldwide!
@rajinikanth @akshaykumar @iamAmyJackson @shankarshanmugh @apoorvamehta18 @LycaProductions @DharmaMovies @divomovies pic.twitter.com/77vn1JzSQF— Karan Johar (@karanjohar) December 6, 2018
باکس آفس انڈیا ڈاٹ کام کے مطابق فلم ’2.0‘ کے ہندی ورژن نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں 132 کروڑ سے زائد کمائے جب کہ دیگر زبانوں میں 64 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا۔ تاہم اگر ’2.0‘ اور ’باہوبلی2‘ کےہندی ورژن کا پہلے سات دنوں کا موازنہ کیا جائے تو اکشے کمار اور رجنی کانت کی فلم ’2.0‘، ’باہو بلی2‘ سے پیچھے رہ گئی۔ ’باہو بلی2‘نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں 247 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔