- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
پاکستانی اسپنر فواد احمد کو آسٹریلوی شہریت مل گئی
سڈنی: پاکستان سے تعلق رکھنے والےاسپنر فواد احمد کو آسٹریلوی شہریت مل گئی.
صوابی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی لیگ اسپنر فواد احمد گزشتہ 3 برس سے آسٹریلیا میں کرکٹ کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں ، 31 سالہ فواد نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی درخواست دے رکھی تھی جسے منظور کرلیا گیا ہے اور اب وہ آسٹریلوی شہری کی حیثیت سے کینگروز کی نمائندگی کریں گے، بین الاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد کا کہناتھا کہ آسٹریلوی شہریت ملنے پر وہ بہت خوش ہیں اور سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ کھیل سکیں گے۔
واضح رہے کہ فواد احمد کو دہشت گردوں کی جانب ملنے والی دھمکیوں کے پیش نظر آسٹریلیا جانا پڑا تھا تاہم انہوں نے وہاں بھی کرکٹ کو نہیں چھوڑا، آسٹریلوی اسکواڈ میں شمولیت کے لئے ان کی سیاسی پناہ کی درخواست کی منظوری سب سے بڑی رکاوٹ تھی تاہم اب انہیں آسٹریلوی پاسپورٹ مل گیا ہے اوراس کے ساتھ ہی 10 جولائی سے انگلینڈ میں کھیلی جانے والی ایشز سیریز میں ان کی شرکت یقینی ہوگئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔