- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
چیرمین نیب کی تقرری کے لئے وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو خط لکھ دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ چیرمین نیب کا عہدہ خالی ہے اور اس اہم عہدے پر مناسب شخصیت کی تقرری کے لئے آئین میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت ضروری قرار دی گئی ہے ، وہ اس اہم عہدے پر 2 شخصیات جسٹس ریٹائرڈ رحمت حسین جعفری اور ریٹائرڈ وفاقی سیکریٹری خواجہ ظہیر احمد کے نام تجویز کررہے ہیں جس کے لئے ان سے مشاورت چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ آئین کے مطابق چیرمین نیب کی تقرری کےلئے وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت ضروری ہے اورسپریم کورٹ نے سابق چیرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کی تقرری بھی اس لئے کالعدم قرار دے دی تھی کیوں کہ ان کی تقرری کے وقت اس وقت کے اپوزیشن لیڈر چوہدری نثارعلی خان سے مشاورت نہیں کی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔