- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
جمہوریت کو پروان چڑھانے کے لیے ووٹ ڈالنا بہت ضروری ہے، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو پروان چڑھانے کے لیے ووٹ ڈالنا بہت ضروری ہے۔
قومی ووٹرز ڈےکے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو پروان چڑھانے کے لیے ووٹ ڈالنا بہت ضروری ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ملک کی معیشت میں بڑا حصہ ہے اور ان کو ووٹ ڈالنے کا حق دینا احسن اقدام ہے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ای ووٹنگ سسٹم کو عام کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس کے ذریعے جعلی ووٹنگ کا سدباب ممکن ہوسکتا ہے، 2018 کے انتخابات کو منظم انداز میں شفاف طریقے سے کرانے پر الیکشن کمیشن کو مبارکباد دیتا ہوں، ووٹر کا شعور ہی ملک کی ترقی کی ضمانت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔