آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ کی ملاقات

ویب ڈیسک  منگل 2 جولائ 2013
ملاقات میں باہمی دلچسپی كے امورسمیت سرحدی رابطوں کے حوالے سے كیے جانیوالے اقدامات پر تبادلہ خیال كیا گیا، آئی ایس پی آر  فوٹو: فائل

ملاقات میں باہمی دلچسپی كے امورسمیت سرحدی رابطوں کے حوالے سے كیے جانیوالے اقدامات پر تبادلہ خیال كیا گیا، آئی ایس پی آر فوٹو: فائل

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ڈنفورڈ کی جنرل اشفاق پرویز  کیانی سے معمول کی ملاقات تھی جس میں باہمی دلچسپی كے امور سمیت سرحدی رابطوں کے حوالے سے كیے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال كیا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔