- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کی فروخت کا معاملہ مزید موخر
پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کی فروخت کا معاملہ مزید موخر ہوگیا۔
پہلے بڈز کھولنے کی تاریخ 30 نومبر سے آگے بڑھا کر7 دسمبر کردی گئی تھی اب 14 دسمبر کردی گئی۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا تھا کہ گزشتہ 3سال کیلیے نشریاتی حقوق 15ملین ڈالر میں فروخت ہوئے تھے،آئندہ مدت کیلیے 35ملین ڈالر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
دوسری جانب پی سی بی کے فرنچائز کیساتھ مالی معاملات کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے، ملتان سلطانز واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب اپنی شناخت کھو بیٹھی اور چھٹی ٹیم کے طور پر پی سی بی کی ملکیت بن چکی، اس کو فروخت کرنے کیلئے اشتہار جاری کیا جاچکا، گزشتہ روز میڈیا رائٹس کی فروخت کی فروخت کے لئے ترمیمی اشتہار جاری کرتے ہوئے 14 دسمبر تک ٹیکنیکل اور فنانشل بڈز طلب کی گئی ہیں جو اسی روز کھولی جائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔