- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
پنجاب میں شدید دھند؛ حادثات میں 4 افراد جاں بحق
لاہور: لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کا راج ہے جب کہ حادثات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ شیخوپورہ، فیصل آباد، حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں، سکھیکی، قصور، کلور کوٹ سمیت کئی علاقوں دھند کے ڈیرے ہیں۔ کوٹ مومن میں حد نگاہ چند میٹررہ گئی، موٹر وے ایم ون کوٹ مومن سے فیصل آباد ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہے اورموٹروے ایم ٹو اسلام آباد کیلئے بھی بند کردی گئی۔ موٹروے کی بندش کے باعث ٹول پلازوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
دوسری جانب چیچہ وطنی میں بائی پاس پراے سی کوچ اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور18 مسافر زخمی ہوگئے جب کہ اوکاڑہ میں نیشنل ہاٸی وے 50/2 ایل اوکاڑہ باٸی پاس کے قریب دوکاروں کے درمیان تصادم سے 22 سالہ عبدالنبی جاں بحق اوردوافراد زخمی ہوگئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا، شمالی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں بادل چھائے رہنے اورچند مقامات پرآج بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے جب کہ گوجرانولہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، ساہیوال ڈویژن میں آج رات اورصبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔