- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اٹلی میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
انکونا: اٹلی کے نائٹ کلب میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر کے نتیجے میں 6 افراد کچل کر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے ساحلی شہر انکونا کے نائٹ کلب میں مبینہ پیپر اسپرے کے بعد افراتفری مچ گئی اور باہر نکلنے کی کوشش میں 6 افراد ہجوم میں کچل کر ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ہجوم کو قابو کیا اور نائٹ کلب کا محاصرہ کرکے ریسکیو ادارے کو طلب کیا گیا، پولیس نے ابتدائی شواہد جمع کر لیے ہیں۔ ابتدائی شواہد سے لگتا ہے کہ پیپر اسپرے کی افواہ پر بھگڈر مچ گئی تھی۔
ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں 12 سے زائد زخمیوں کی حالت نہایت تشویشناک ہے۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت نائٹ کلب میں ایک میوزک کنسرٹ جاری تھا جس میں 1 ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ کرسمس سے پہلے اس واقعہ کے بعد اٹلی میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
#Corinaldo (AN) #8dic, nella clip il drammatico intervento dei #vigilidelfuoco nella discoteca dove hanno perso la vita sei giovanissimi pic.twitter.com/b9xjMiWp1k
— Vigili del Fuoco (@emergenzavvf) December 8, 2018
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔