- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
میکسیکو کی حسینہ مس ورلڈ منتخب
سانیا: میکسیکو سے تعلق رکھنے والی حسینہ ونیسا پونس ڈی لیون نے مس ورلڈ 2018 کا ٹائٹل جیت لیا۔
چین کے جزیرہ نما شہر سانیا میں منعقدہ تقریب میں نئی مس ورلڈ کا انتخاب کیا گیا، 26 سالہ ونیسا کا نام مس ورلڈ کے طور پر پکارا گیا تو وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئیں۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی گزشتہ سال کی مس ورلڈ منوشے نے نئی مس ورلڈ کی تاج پوشی کی تو ان کی آنکھیں بھی نم تھیں۔
ٹائٹل جیتنے پر خوشی سے نہال ونیسا پونس ڈی لیون نے کہا کہ یقین نہیں آرہا ہے کہ مس ورلڈ بن گئی ہوں حالانہ میرے خیال میں مقابلے میں شامل دیگر ماڈلز اس اعزاز کے لیے زیادہ اہل اور مستحق تھیں۔
ونیسا انٹرنیشنل بزنس میں ڈگری حاصل کرنے والی ہیں اور اس وقت وہ لڑکیوں کے لیے مخصوص ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل ہیں جب کہ نیشنل یوتھ انسٹی ٹیوٹ کی اسپیکر ہونے کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔