- آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ہوگئی، وزیرخزانہ
- بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں
- فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دی
- بیماری آنے سے پہلے سرگوشی کرتی ہے
- بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی
- چلنے کے انداز اور رات کی نیند کے درمیان تعلق کا انکشاف
- مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کئی ریکارڈز بابراعظم کے منتظر
- وفاق کپاس کی نئی امدادی قیمت 10 سے 11ہزار روپے فی من مقرر کرے، سندھ حکومت کا مطالبہ
- اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
- حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
- کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک
- خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادی
- انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے
- بھرتیوں پر پابندی ختم؛ آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ دستاویزات تیار رکھیں، وزیرتعلیم
- میرپورخاص میں پیپلز بس شروع کرنے اور پنک بس کے دو نئے روٹس لانے کا اعلان
- نجی اکیڈمی کے ٹیچر کی 12سالہ بچے سے بدفعلی، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ
- کے پی حکومت کا روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان
- حکومت نے غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی
مشکل لمحات میں کرکٹرز کے حوصلہ ہارنے پر مکی آرتھر کو بھی سخت تشویش
لاہور: مشکل لمحات میں کرکٹرز کے حوصلہ ہار جانے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بھی سخت تشویش ہے۔
ایک انٹرویو میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاکہ ٹیسٹ میچز کے کئی سیشنز میں حاوی رہنے کے بعد چند غلطیوں کی وجہ سے میچ گنوانے پر مایوسی ہوتی ہے، کھلاڑیوں میں صلاحیتیں ہیں لیکن ان کو ذہنی طور پر مضبوط ہونا پڑے گا، اسد شفیق اور اظہر علی بہترین بیٹسمین اور شاندار کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ کھلاڑی اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے دورئہ جنوبی افریقہ میں بھرپور صلاحیتوں کا اظہار کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔